5 اگست، 2009، 3:51 PM

طیارہ

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کرتباہ ، پائلٹ ہلاک

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کرتباہ ، پائلٹ ہلاک

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ ہوگیا اس واقعہ میں طیارہ کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاک فضائیہ کا ایک طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ ہوگیا اس واقعہ میں طیارہ کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

 پاکستانی فضائیہ کے مطابق حادثے کا شکار یہ طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا جس کے دوران یہ اٹک کے جنوبی علاقہ میں گرکر تباہ ہوا ،، طیارے میں سوار اس کا پائلٹ ، فلائٹ لیفٹنٹ شہریار نثار بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگیا ۔ واقعہ کی تحقیقات کے لئے پاک فضائیہ کا بورڈ قائم کردیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اٹک کے نواحی علاقہ اکھوڑی میں گر کر تباہ ہوا۔

 

News ID 924621

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha